زہریلے جانور کے کاٹے کا علاج:
زہریلے جانوروں کے کاٹنے کی صورت میں سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کرنا چاہئے۔ (بخاری) نیز سورہ الکافرون اور معوذ تین پڑھ کر دم کرنا چاہئے۔ آپ صلی علیہوسلم،ﷺ نے بچھو کے کاٹنے پر اس جگہ کو نمک ملے پانی سے دھویا اور سورہ الکافرون اور معوذ تین پڑھ کر اس وقت تک دم فرماتے رہے جب تک آرام نہیں آیا۔ (طبرانی)
پیر محمد عبیداللہ نقشبندی،،03035062601
www.malikhassaanmoaviya.blogspot.com
پیر محمد عبیداللہ نقشبندی،،03035062601

Comments
Post a Comment